حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لا یَنبَغی لِلمُؤمِنِ أن یَجلِسَ مَجلِسا یُعصَی اللّه فیهِ و لایَقدِرُ عَلی تَغییرِهِ .
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
مؤمن کے لیے اچھا نہیں ہے کہ وہ ایسی محفل میں بیٹھے جس میں گناہ ہوتا ہو اور وہ اسے (نیکی) میں بدل نہ سکتا ہو۔
کافی: ج 2 ، ص 374
آپ کا تبصرہ